Today weather update | Karachi weather | Sindh weather

🔘 پیشنگوئی:-

ملک بھر سخت سردی کا آغاز ہوچکا ہے اب اس سردی کی لہر میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ جیسا کے پہلے مشاہدے میں بتایا تھا کہ دسمبر کے آخری ہفتوں تک موسم سرما اور مغربی برکھائی سلسلہ زور پکڑیں گے تو بحیرہ روم کے مغربی کنارے اور مغربی یورپی خطے پر درجہ حرارت معمول سے زیادہ جارہا ہے جس سے مغربی نشیب کے جھکاؤ مشرقی وسطیٰ و جنوبی ایشیاء کے جانب ہوگئے ہیں۔ جسکی وجہ سے مشرقی وسطیٰ کے بہت سے ممالک تیز بارشوں اور سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ 

آج سے جنوبی ایشیاء خطے بلخصوص پاکستان پر بھی یہ مغربی سلسلوں کا اسپیل آج سے اپنا اثر دیکھانا شروع کردے گا۔ مغربی سلسلوں کا یہ اسپیل جنوری کے دوسرے ہفتے تک جاری رہے گا اس سال کا اختتام اور اگلے سال کا آغاز ملک میں سخت سردی اور سرمائی بارشوں سے ہوگا۔ 

ایک معتدل مغربی کم دباؤ اس وقت ملک کو متاثر کر رہا ہے۔ ملک کے شمال مغربی علاقے میں پہلے سے ہی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ خصوصاً شمالی خیبر پختونخواہ اور گلگت میں۔

▪️ بلوچستان:-

بلوچستان کے شمال مشرقی، مغربی ، وسطی اور جنوبی حصوں میں کہیں کہیں پر برسات کا امکان ہے۔ جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ جن میں ژوب، لورالائی، سبی، بارکھان، بولان، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی، کوئٹہ ، کوہلو، قلعہ سیف اللہ، زیارت، نصیر آباد، جعفرآباد، ڈیرہ بگٹی، قلات، مستونگ، جھل ، دالبندین ، مگسی، سبی، پشین، شیرانی، لسبیلہ، عبداللہ قلعہ ، گوادر ، خضدار، آواران، تربت شامل ہیں۔

▪️ خیبرپختونخواہ

خیبرپختونخواہ کے شمالی حصوں میں میں کہیں کہیں پر درمیانی بارش ، ہلکی گرج چمک اور ژالہ باری کی متوقع ہے۔ جبکہ خیبرپختونخوا کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں کہیں کہیں پر تیز برسات کا امکان ہے پہاڑی علاقہ جات میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ جن میں پشاور، ٹانک، کرک، ہری پور، بونیر، کوہستان، مالاکنڈ، اورکزئی، ہنگو، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، مردان، لکی مروت، سوات، مالاکنڈ، مینگورہ میں کہیں کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ ، چترال، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کالام، شمالی اور جنوبی وزیرستان، کرم، خیبر، سوات، محمد ایجنسی، باجوڑ اور پشاور شامل ہیں۔

▪️ گلگت اور کشمیر

گلگلت اور کشمیر میں کہیں کہیں پر موسلادھار سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ جبکہ پہاڑی علاقوں میں تیز برفباری کا امکان ہے۔ جن میں گلگت، سکردو، چلاس، گوپس، کوٹلی، میرپور، مظفرآباد، راولاکوٹ، گڑھی دوپٹہ اور وادی نیلم شامل ہیں۔ 

▪️ پنجاب کے شمالی علاقوں میں درمیانے درجے کی بارش ، برسات ، گرج چمک اور چند ایک مقامات پر ژالہ باری متوقع ہے۔۔ جبکہ پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں چند ایک مقامات پر تیز برسات کا امکان ہے۔ شمالی پہاڑی حصوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ جن میں ڈیرہ غازی خان، راجن پور، مظفر گڑھ، ملتان، کوٹ ادو، خانیوال، جھنگ، سرگودھا، فیصل آباد، گجرات، لاہور، گوجرانوالہ، اسلام آباد، راولپنڈی، ناروال، سیالکوٹ، کوٹ ادو، ساہیوال۔ لودھراں، قصور، شیخوپورہ، چنیوٹ، خوشاب، بکھر، لیہ میانوالی، منڈی بہاؤالدیں ، سیالکوٹ، قصور، گوجرانوالہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، حافظ آباد، اٹک، چکوال اور جہلم شامل ہیں۔

▪️سندھ کی مغربی پٹی اور جنوب مغربی علاقوں میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش متوقع ہے۔ جن میں جیکب آباد، جامشورو اور کراچی شامل ہیں

اس دوران شہر کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ جبکہ شمال مشرق سرد ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے جس ڈتٹ سردی کی شدت میں اضافے ہوگا۔ البتہ مغربی سلسے کے آنے سے پہلے ملک کی ساحلی پٹی پر موسم سمندری ہواؤں کے ساتھ تھوڑا گرم رہے گا چونکہ اس وقت مغربی کم دباؤ بحیرہ عرب سے نم اور گرم ہواؤں کو اپنی طرف کھینچ رہا ہوگا کم دباؤ کے نشیب کے گزرنے کے درجہ حرارت میں واضح کمی ہوجائے گی۔

🔴 اختتامیہ؛-

یہ سلسلہ 2-3 روز تک جاری رہے اسکے فوراََ ایک اور سلسلہ کی اس طرح سے آمد متوقع۔ ساتھ ہم یہ آپکو بتاتے چلیں مغربی سلسلوں کا یہ اسپیل مشرقی وسطیٰ کے ممالک بہت زیادہ شدت سے اثر انداز ہونے والا ہے جن سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ،خلیج ریاستیں ، ایران ، عراق ، شام ، فلسطین اور لبنان وغیرہ ان حصوں پر بارشیں زیادہ تیز ہوں گی اور سردی زیادہ شدت کی ہوگی البتہ اسکے مقابلے میں جنوبی ایشیاء ریاستوں جس سے پاکستان اور ہندوستان پر اسکا اثر اتنا زیادہ نہیں ہوگا بارشیں معتدل ہوں گی اور سردی شدت کی پڑے گی۔ مغربی سلسلوں یہ طاقتور مرحلہ جنوری کے دوسرے ہفتے جاری رہے گا۔

Weather update Sindh | Karachi weather | Weather update Karachi

 Weather update pak

Sindh weather | Weather update Karachi | weather update today

 Today weather update pak

https://www.videosprofitnetwork.com/watch.xml?key=2464deb1897c0ee4d32579535c48d733https://www.videosprofitnetwork.com/watch.xml?key=2464deb1897c0ee4d32579535c48d733

#بارشوں_کی_آمد

 #دھند_میں_کمی

  بدھ کے روز مغربی ہواؤں کا درمیانہ سلسلہ بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا جس سے بدھ کے روز بلوچستان کے مختلف علاقوں #کوئٹہ پشین #چمن #نشکی #قلات #لورالائی #کوہلو بارکھان ڈیرہ بگٹی #خضدار #نوکنڈی دالبندین خاران پسنی اورماڑہ #تربت #گوادر کے علاقوں میں موسم سرما کی پہلی اچھی بارش کا امکان ساتھ ہی #زیارت مسلم باغ قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ کے علاقوں میں پہلی برفباری کا امکان پنجاب کے مختلف علاقوں میں جمعرات کے روز کہیں ہلکی تو کہیں معتدل بارش کا امکان ان علاقوں میں #راولپنڈی اسلام آباد #اٹک #گجرات گجرانوالہ #لاہور #سیالکوٹ منڈی بہاوالدین حافظ آباد #میانوالی #سرگودھا تلاگنگ خوشاب جہلم فیصل آباد چنیوٹ چونیاں دیپالپور قصور شیخوپورہ جھنگ لیہ بھکر تونسہ فورٹ منرو رکنی ڈیرہ غازی خان #ملتان #خانیوال #بہاولپور خانپور رحیم یارخان کے علاقے شامل ہیں خیبرپختونخوا کے میں بھی بدھ کے روز کہیں ہلکی تو کہیں معتدل بارش کا امکان ان علاقوں میں #پشاور #مردان #کوہاٹ صوابی چارسدہ نوشہرہ ہریپور لکیمروت اپرلوئردیر وارشک بنوں ہنگو پاڑاچنار ٹانک وانا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقوں کے علاوہ #سوات #کالام #مالمجبہ ناران کاغان دروش چترال کے علاقوں میں برفباری کا امکان #گلگت_بلستان اور #کشمیر کی بھی وادیوں میں جمعرات اور جمعے کے روز بارش اور برفباری کا امکان سندھ کے بالائی علاقوں کشمور کندھکوٹ جیکب آباد سکھر کے علاقوں میں جمعرات کی صبح ہلکی بارش ہو سکتی ہے دیگر علاقوں میں بادل چھائے رہنے کے ساتھ موسم خشک اور سرد رہے گا۔۔۔۔

Days weather update | Today weather Karachi

Sindh weather news

Today weather update Sindh | Pak weather

 ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد/جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔خطۂ پوٹھوہاراور کشمیرکے اضلاع میں صبح کے اوقات میں چند مقامات پر کہرا/دھند پڑنے کا امکان ۔ 26 دسمبر, 2022

پیر

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، مری، گلیات اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔جبکہ شمالی بلوچستان میں بعض مقامات پر بارش/برفباری کا امکان۔

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں،پنجاب، بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔ 27 دسمبر, 2022

منگل

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش/برفباری کا امکان۔جبکہ شمالی بلوچستان میں بعض مقامات پر بارش/برفباری کا امکان۔

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں،پنجاب، بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔ 28 دسمبر, 2022

بدھ

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش/برفباری کا امکان۔جبکہ شمالی بلوچستان میں بعض مقامات پر بارش/برفباری کا امکان۔

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں،پنجاب، بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔ 29 دسمبر, 2022

جمعرات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، مری اور گلیات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں،پنجاب، بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔ 30 دسمبر, 2022

جمعه

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں،پنجاب، بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا 

Pakistan weather update | Sindh weather news

​پاکستان کے ساتھ مڈل ایسٹ کے تمام ممالک میں سخت ترین سردی کا حملہ، 

اس وقت سعودی عرب سے لے کر پاکستان تک بادلوں کا حملہ،

بلکہ ایران سے سعودی عرب تک مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری

آج رات سے اگلے ہفتے کے دوران مزید سردی کا حملہ، ہوگا

شمال مغربی کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں 

بلکہ کل سے بارش کا سلسلہ پاکستان کے مختلف علاقوں سے شروع ہوگا

بالائی مغربی سندھ میں جنوبی سندھ میں بھی بارش کا امکان

جنوبی پنجاب بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

مزید واللہ عالم

فور کاسٹ۔ 

Dangerous rains are coming

​السلام علیکم

اپڈیٹ

ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے چند دن تک موسم خشک اور سرد رہے گا پنجاب اور شمالی سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند بننے کا امکان ہے. 

مغربی ہواؤں کا سلسلہ 25 دسمبر کے بعد شمال مغربی بلوچستان اور شمالی علاقہ جات میں آنے کی توقع ہے. جو سلسلہ 27 دسمبر سے متوقع ہے اس سے بھی فی الحال بارش کے زیاده تر امکانات شمالی و شمال مغربی بلوچستان اور ملک کے شمالی علاقہ جات میں ہیں. ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کے کوئی خاص امکانات نہیں لگ رہے.

متوقع سلسلے میں مسلسل تبدیلی آنے کا سلسلہ جاری ہے. تفصیلی اور حتمی پیشگوئی ایک دو دن بعد کی جائے گی.

Sindh weather news | pak weather | Punjab weather

دھند کی صورتحال🌨️💦❄️ 

دھند کا بڑا حملہ پنجاب کے تمام علاقوں میں اس کے علاوہ خیبرپختونخواہ بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں دھند کی لپیٹ میں آنے والے دنوں میں مزید اضافہ ہوگا 🌨️💦❄️

یاد رہے خلیج بنگال میں سمندری طوفان بنا ختم ہو گئے ہیں اس دوران بھارت سے پاکستان کے مشرقی علاقے میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے دھند کا یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہنے کی توقع ہے 🌨️💦❄️

پنجاب کے آج مختلف علاقے دھند کے باعث دھوپ سے محروم رہ سکتے ہیں 😶‍🌫🌨️❄️

سردی کی.شدید لہر   آج رات سے ملک  میں داخل ہوگی💦🌨️❄️🙏 

بارشوں کا احوال⛈️🌦🌧🌧

 25 سے 1 جنوری 2023 تک  پنجاب خیبرپختونخواہ سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کے امکانات موجود ہیں⛈️🌦🌧 

بارش کے دو سلسلے ملک میں داخل ہونگے پہلا سلسلہ 25 سے 27 دسمبر تک دوسرا 28 سے 1 جنوری 2023 تک پہلا سسٹم کمروز شدت کا ہوگا انشاءاللہ دوسرا سسٹم اچھی شدت کا نظر آ رہا ہے 🌦⛈️🌧

مزید فورکاسٹ کا سلسلہ جاری رہیے گا انشاءاللہ💯🚫 

اگلے 5 دن کراچی میں کیا ہونے والا ہے الرٹ

​السلام علیکم

متوقع موسمی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے 3 سے 4 روز تک موسم خشک صاف اور سرد رہے گا پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا سلسل جاری رہے گا.

بارش کی بات کی جائے تو موجوده صورتحال کے مطابق دسمبر کے آخری 6 /7 دنوں کے دوران ہمیں مغربی ہواؤں کے دو سلسلے آنے کے امکانات دکھائی دے رہے ہیں .

پہلا کم شدت اور محدود پھیلاؤ والا

مغربی ہواؤں کا سلسلہ 25 دسمبر سے شمال مغربی بلوچستان کے راستے داخل ہونے کی توقع ہے. 25 اور 26 دسمبر کو شمال مغربی بلوچستان اور ملک کے شمالی علاقہ جات میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی توقع ہے. بعد ازاں 27 دسمبر کو مغربی ہواؤں کا ایک اچھا سلسلہ آنے کے امکانات بنتے دکھائی دے رہے ہیں. جس کے زیر اثر موجوده صورتحال کے مطابق 27 سے 30 دسمبر کے درمیان بلوچستان کے بیشتر علاقوں سمیت خیبرپختونخوا پنجاب گلگت بلتستان اور أزاد کشمیر کے مختلف علاقوں اور مغربی اور شمالی سندھ میں کہیں کہیں بارش کے امکانات لگ رہے ہیں. اس کے بعد ملک میں سردی کی شدید لہر بھی متوقع ہے.

نوٹ اس سلسلے کا  موجوده صورتحال کو مدنظر رکھ جائزه دیا گیا ہے اس میں فی الحال تبدیلی  ممکن ہے. اس کی تفصیلی اور حتمی پیشگوئی کچھ دن بعد وقت قریب آنے پر دی جائے گی. ان شاءاللہ

Ashraf news

7 days weather News ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع۔ 19 دسمبر, 2022 پیر ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اورصبح کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع۔خطۂ پوٹھوہار میں صبح کے اوقات میں چند مقامات پر کہرا پڑنے کا امکان ۔ 20 دسمبر, 2022 منگل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند پڑنےکی توقع۔ 21 دسمبر, 2022 بدھ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند پڑنےکی توقع۔ 22 دسمبر, 2022 جمعرات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند پڑنےکی توقع۔ 23 دسمبر, 2022 جمعه ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند پڑنےکی توقع۔ 24 دسمبر, 2022 ہفتہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند پڑنےکی توقع۔