7 days weather News

  بڑے پیمانے پر دھند !!🌨️💦💦


تیار رہیں انڈیا سے دھند بارڈر کراس کر کے پاکستان پہنچ رہی ہے جس کی شدت میں دن بہ دن اضافہ ممکن ہے اس دوران رات کے اوقات میں کہر پڑے کی توقع ہے !!🌨️❄️💦💦


آج اور کل مشرقی علاقوں میں اج رات اور کل بڑے پیمانے پر دھند کا راج متوقع


دھند آہستہ آہستہ  مغرب کی جانب سفر کرے گی آنے  والے دنوں میں پنجاب خیبرپختونخواہ سندھ بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں میں شدید دھند کا راج ہوگا انشاءاللہ!! ❄️🌨️🚫💦


اس سیٹلائٹ میں آپ واضح  دیکھ سکتے ہیں جہاں تیر کا نشان لگایا گیا ہے دھند بھارت سے پاکستان داخل ہو رہی ہے جس کی شدت میں دن بہ دن اضافہ ممکن ہے 🌨️💦💦❄️❄️


ایک اور بات سے آگاہ  کروں آپ کو  ملک میں شمال مغربی خشک ہوائیں چل رہیں ہیں اس کی وجہ سے دھند کا پھیلاؤ   اگلے 5 روز تک محدود رہیے گا دھند کی شدت مشرقی پنجاب میں زیادہ رہیے ہے اس دوران پنجاب کے 


Be prepared, the fog from India is crossing the border and reaching Pakistan, the intensity of which is likely to increase day by day, during the night, haze is expected.


Today and tomorrow, widespread fog is expected in eastern areas overnight and tomorrow


The fog will slowly travel towards the west. Heavy fog will prevail in most areas of Punjab, Khyber Pakhtunkhwa, Sindh, Balochistan in the coming days, Inshallah!!


In this satellite you can clearly see where the arrow marks the fog is entering Pakistan from India which is likely to increase in intensity day by day.


Let me inform you about one more thing, north-westerly dry winds are blowing in the country, due to which the spread of fog will be limited for the next 5 days.مختلفys.مختلف علاقوں میں خشک بالوں  کا آنا جانا لگا رہیے گا