Weather update today

#اسلام_____علیکم

مغربی ہواہوں کا نیا سلسلہ رات سے پاکستان میں داخل ہو چکا ہے۔یہ سلسلہ اگلے تین دن تک پاکستان پر اثرانداز رہے گا

1

۔۔۔یہ سلسلہ معتدل شدت کا ہے اور اس سلسلے سے بارشیں صرف بلوچستان خیبرپختونخوا اور بالائی و شمالی اور وسطی پنجاب میں ہوں گی۔۔۔۔

باقی پورے ملک میں شدید سردی اور موسم صاف رہے گا۔۔۔۔


تفصیل کے مطابق آج دن سے اگلے تین دن تک خیبرپختونخوا میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش متوقع ہے جبکہ بلند پہاڑوں پر آچھی برفباری ہو گی۔۔۔۔


آج سے اگلے تین دنوں تک بالائی پنجاب وسطی اور شمالی پنجاب میں کہیں کہیں ہلکی بارش متوقع ہے۔۔۔۔


بلوچستان میں بھی آج سے اگلے دو دنوں تک ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔۔۔

باقی جنوبی پنجاب اور سندھ میں موسم صاف اور سرد رہے گا۔۔۔۔


بارشوں کا اگلا سلسلہ انشااللہ 11یا 12 جنوری سے پاکستان میں داخل ہو گا۔۔۔


مزید موسمی اپڈیٹ کے لیے ہمارے ساتھ رہیں

#شکریہ