google-site-verification: google056300cafbd3ff5f.html

کراچی ( Ashraf tv News ) آج 22 دسمبر سے دن لمبے اور راتیں چھوٹی ہوتی جارہی ہیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق ہر سال 22 دسمبر سے دن کے وقت میں 45 سیکنڈ کا اضافہ شروع ہوتا ہے جو 21 جون تک جاری رہتا ہے جب کہ 22 جون سے دن میں ہر روز 80 سیکنڈ کی کمی شروع ہوتی ہے جو 21 دسمبر تک جاری رہتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دن 14 گھنٹے طویل ہو جاتا ہے جب کہ رات 10 گھنٹے چھوٹی ہو جاتی ہے اور پھر جب دن کم ہونا شروع ہوتا ہے تو اس کا وقت 10 گھنٹے جبکہ طویل رات 14 گھنٹے ہو جاتی ہے۔ سال میں 2 دن یعنی 23 مارچ اور 23 دسمبر دن اور رات 12 12 گھنٹے طویل ہوتے ہیں۔

  

Leak video

 Leak video click link