google-site-verification: google056300cafbd3ff5f.html
Showing posts with label Weather News. Show all posts

Reporter Jessica Robb CTV News Fall on Camera live | Video Reporter CTV News Fall on Camera live

Reporter Jessica Robb CTV News Fall on Camera live | Video Reporter CTV News Fall on Camera liveReporter Jessica Robb CTV News Medical Emergency on camera | Reporter CTV News Fall on Camera live So this just happened a few minutes ago. ctv reporter, Jessica Robb.

CTV News field reporter has some sort of medical emergency on camera.

Her tweets are protected. Although did learn my lesson from the last time, so not quite sure what this means.

Why are your tweets protected, jessicar robb No one wishes you any ill. In fact, every normal person wishes you all the best.

And if I may ask the indiscrete question: When did you get your jab or booster?Does anyone else remember seeing these types of things from TV personalities in the past? Seems to be quite a few of them in the last months

My God. This is getting to be a far too often occurrence. It can't be hidden when it's happening on live broadcasts. So incredibly scary.Reporter Jessica Robb CTV News Fall on Camera live | Video Reporter CTV News Fall on Camera liveReporter Jessica Robb CTV News Medical Emergency on camera | Reporter CTV News Fall on Camera live So this just happened a few minutes ago. ctv reporter, Jessica Robb.

CTV News field reporter has some sort of medical emergency on camera.

Her tweets are protected. Although did learn my lesson from the last time, so not quite sure what this means.

Why are your tweets protected, jessicar robb No one wishes you any ill. In fact, every normal person wishes you all the best.

And if I may ask the indiscrete question: When did you get your jab or booster?Does anyone else remember seeing these types of things from TV personalities in the past? Seems to be quite a few of them in the last months

My God. This is getting to be a far too often occurrence. It can't be hidden when it's happening on live broadcasts. So incredibly scary.

Today weather update | Karachi weather | Sindh weather

🔘 پیشنگوئی:-

ملک بھر سخت سردی کا آغاز ہوچکا ہے اب اس سردی کی لہر میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ جیسا کے پہلے مشاہدے میں بتایا تھا کہ دسمبر کے آخری ہفتوں تک موسم سرما اور مغربی برکھائی سلسلہ زور پکڑیں گے تو بحیرہ روم کے مغربی کنارے اور مغربی یورپی خطے پر درجہ حرارت معمول سے زیادہ جارہا ہے جس سے مغربی نشیب کے جھکاؤ مشرقی وسطیٰ و جنوبی ایشیاء کے جانب ہوگئے ہیں۔ جسکی وجہ سے مشرقی وسطیٰ کے بہت سے ممالک تیز بارشوں اور سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ 

آج سے جنوبی ایشیاء خطے بلخصوص پاکستان پر بھی یہ مغربی سلسلوں کا اسپیل آج سے اپنا اثر دیکھانا شروع کردے گا۔ مغربی سلسلوں کا یہ اسپیل جنوری کے دوسرے ہفتے تک جاری رہے گا اس سال کا اختتام اور اگلے سال کا آغاز ملک میں سخت سردی اور سرمائی بارشوں سے ہوگا۔ 

ایک معتدل مغربی کم دباؤ اس وقت ملک کو متاثر کر رہا ہے۔ ملک کے شمال مغربی علاقے میں پہلے سے ہی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ خصوصاً شمالی خیبر پختونخواہ اور گلگت میں۔

▪️ بلوچستان:-

بلوچستان کے شمال مشرقی، مغربی ، وسطی اور جنوبی حصوں میں کہیں کہیں پر برسات کا امکان ہے۔ جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ جن میں ژوب، لورالائی، سبی، بارکھان، بولان، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی، کوئٹہ ، کوہلو، قلعہ سیف اللہ، زیارت، نصیر آباد، جعفرآباد، ڈیرہ بگٹی، قلات، مستونگ، جھل ، دالبندین ، مگسی، سبی، پشین، شیرانی، لسبیلہ، عبداللہ قلعہ ، گوادر ، خضدار، آواران، تربت شامل ہیں۔

▪️ خیبرپختونخواہ

خیبرپختونخواہ کے شمالی حصوں میں میں کہیں کہیں پر درمیانی بارش ، ہلکی گرج چمک اور ژالہ باری کی متوقع ہے۔ جبکہ خیبرپختونخوا کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں کہیں کہیں پر تیز برسات کا امکان ہے پہاڑی علاقہ جات میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ جن میں پشاور، ٹانک، کرک، ہری پور، بونیر، کوہستان، مالاکنڈ، اورکزئی، ہنگو، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، مردان، لکی مروت، سوات، مالاکنڈ، مینگورہ میں کہیں کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ ، چترال، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کالام، شمالی اور جنوبی وزیرستان، کرم، خیبر، سوات، محمد ایجنسی، باجوڑ اور پشاور شامل ہیں۔

▪️ گلگت اور کشمیر

گلگلت اور کشمیر میں کہیں کہیں پر موسلادھار سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ جبکہ پہاڑی علاقوں میں تیز برفباری کا امکان ہے۔ جن میں گلگت، سکردو، چلاس، گوپس، کوٹلی، میرپور، مظفرآباد، راولاکوٹ، گڑھی دوپٹہ اور وادی نیلم شامل ہیں۔ 

▪️ پنجاب کے شمالی علاقوں میں درمیانے درجے کی بارش ، برسات ، گرج چمک اور چند ایک مقامات پر ژالہ باری متوقع ہے۔۔ جبکہ پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں چند ایک مقامات پر تیز برسات کا امکان ہے۔ شمالی پہاڑی حصوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ جن میں ڈیرہ غازی خان، راجن پور، مظفر گڑھ، ملتان، کوٹ ادو، خانیوال، جھنگ، سرگودھا، فیصل آباد، گجرات، لاہور، گوجرانوالہ، اسلام آباد، راولپنڈی، ناروال، سیالکوٹ، کوٹ ادو، ساہیوال۔ لودھراں، قصور، شیخوپورہ، چنیوٹ، خوشاب، بکھر، لیہ میانوالی، منڈی بہاؤالدیں ، سیالکوٹ، قصور، گوجرانوالہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، حافظ آباد، اٹک، چکوال اور جہلم شامل ہیں۔

▪️سندھ کی مغربی پٹی اور جنوب مغربی علاقوں میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش متوقع ہے۔ جن میں جیکب آباد، جامشورو اور کراچی شامل ہیں

اس دوران شہر کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ جبکہ شمال مشرق سرد ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے جس ڈتٹ سردی کی شدت میں اضافے ہوگا۔ البتہ مغربی سلسے کے آنے سے پہلے ملک کی ساحلی پٹی پر موسم سمندری ہواؤں کے ساتھ تھوڑا گرم رہے گا چونکہ اس وقت مغربی کم دباؤ بحیرہ عرب سے نم اور گرم ہواؤں کو اپنی طرف کھینچ رہا ہوگا کم دباؤ کے نشیب کے گزرنے کے درجہ حرارت میں واضح کمی ہوجائے گی۔

🔴 اختتامیہ؛-

یہ سلسلہ 2-3 روز تک جاری رہے اسکے فوراََ ایک اور سلسلہ کی اس طرح سے آمد متوقع۔ ساتھ ہم یہ آپکو بتاتے چلیں مغربی سلسلوں کا یہ اسپیل مشرقی وسطیٰ کے ممالک بہت زیادہ شدت سے اثر انداز ہونے والا ہے جن سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ،خلیج ریاستیں ، ایران ، عراق ، شام ، فلسطین اور لبنان وغیرہ ان حصوں پر بارشیں زیادہ تیز ہوں گی اور سردی زیادہ شدت کی ہوگی البتہ اسکے مقابلے میں جنوبی ایشیاء ریاستوں جس سے پاکستان اور ہندوستان پر اسکا اثر اتنا زیادہ نہیں ہوگا بارشیں معتدل ہوں گی اور سردی شدت کی پڑے گی۔ مغربی سلسلوں یہ طاقتور مرحلہ جنوری کے دوسرے ہفتے جاری رہے گا۔

Weather update Sindh | Karachi weather | Weather update Karachi

 Weather update pak

Days weather update | Today weather Karachi

Sindh weather news

Today weather update Sindh | Pak weather

 ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد/جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔خطۂ پوٹھوہاراور کشمیرکے اضلاع میں صبح کے اوقات میں چند مقامات پر کہرا/دھند پڑنے کا امکان ۔ 26 دسمبر, 2022

پیر

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، مری، گلیات اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔جبکہ شمالی بلوچستان میں بعض مقامات پر بارش/برفباری کا امکان۔

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں،پنجاب، بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔ 27 دسمبر, 2022

منگل

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش/برفباری کا امکان۔جبکہ شمالی بلوچستان میں بعض مقامات پر بارش/برفباری کا امکان۔

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں،پنجاب، بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔ 28 دسمبر, 2022

بدھ

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش/برفباری کا امکان۔جبکہ شمالی بلوچستان میں بعض مقامات پر بارش/برفباری کا امکان۔

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں،پنجاب، بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔ 29 دسمبر, 2022

جمعرات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، مری اور گلیات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں،پنجاب، بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔ 30 دسمبر, 2022

جمعه

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں،پنجاب، بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا 

Dangerous rains are coming

​السلام علیکم

اپڈیٹ

ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے چند دن تک موسم خشک اور سرد رہے گا پنجاب اور شمالی سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند بننے کا امکان ہے. 

مغربی ہواؤں کا سلسلہ 25 دسمبر کے بعد شمال مغربی بلوچستان اور شمالی علاقہ جات میں آنے کی توقع ہے. جو سلسلہ 27 دسمبر سے متوقع ہے اس سے بھی فی الحال بارش کے زیاده تر امکانات شمالی و شمال مغربی بلوچستان اور ملک کے شمالی علاقہ جات میں ہیں. ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کے کوئی خاص امکانات نہیں لگ رہے.

متوقع سلسلے میں مسلسل تبدیلی آنے کا سلسلہ جاری ہے. تفصیلی اور حتمی پیشگوئی ایک دو دن بعد کی جائے گی.

Aj ka mosam

       25-27 دسمبر کے دوران ملک میں طاقتور مغربی سسٹم آنا متوقع جو ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سبب بنے گا۔ بعد آز سردی کی شدید لہر کا بھی امکان۔ ☃️❄️                    

Leak video

 Leak video click link