google-site-verification: google056300cafbd3ff5f.html

weather news دسمبر کے آخری 7 دن میں سندھ سمیت پاکستان بھر میں سخت سردی کا آغاز ہو جائے گا جبکہ اس دوران بارش کے امکانات بھی بن سکتے ہیں۔ جنوری میں درجہ حرارت بھی معمول کے مطابق ہی رہیں گے جبکہ ایک انتہائی طاقتور سردی کی لہر بھی متاثر کرسکتی ہے۔ سندھ میں جنوری کے مہینے میں مجموعی طور پر معمول کے مطابق جبکہ فروری میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں ورنہ موسمِ بہار میں مجموعی طور پر معمول سے کافی زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں۔ 19 یا 20 دسمبر کو بحیرہ عرب میں موجودہ سسٹم کے باعث زیریں سندھ کے چند علاقوں میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے اور اس دوران درجہ حرارت میں 1-2 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ #winter2022 #sindhweatherdiaries

Leak video

 Leak video click link