google-site-verification: google056300cafbd3ff5f.html

اگلے 7 دن موسم کیسا رہے گہ بارشیں کب شروع ہوگی

آج شام سے ملک بیشتر علاقوں میں زبردست سردی آغاز ہو گا جو  7 جنوری تک سردی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے اس کے علاوہ پنجاب سندھ بالائی علاقوں خبیر پختونخوا اور کچھ بلوچستان کہ علاقوں میں شدید دھند کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے 2 جنوری سے پنجاب میں ایک بار پھر سے شدید دھند کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے  فاالحل  6 جنوری تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے#موسم 

نئے سال کا پہلا اچھا مغربی برکھائی سلسلہ 8 جنوری سے ملک پر اثر انداز ہوگا 8 جنوری سے 10 جنوری کے دوران پنجاب خیبرپختونخوا شمال مغربی وسطی بلوچستان کشمیر اور گلگت بلستان کے مختلف  علاقوں میں بارش پہاڑوں پر اچھی برف باری کا امکان ہے شکریہ ♥️جیسا کہ بتایا گیا ہے جنوری کے دوسرے ہفتے سے ایک اچھا سسٹم ملک میں داخل ہوگا اس وقت کے مطابق دنیا کا مشہور ماڈل جنوری کے دوسرے ہفتے میں آفغانستان ایران دبئی میں تیز موسلادھار بارش بتانے کی وجہ پاکستان کے مغربی حصوں میں داخل ہونے کو بتانے کی وجہ سسٹم کی طاقت کو دیکھا گیا

جنوری کے دوسرے ہفتے سے 7 8 جنوری سے بلوچستان خیبرپختونخوا پنجاب بالائی سندھ کشمیر میں اچھی بارش ہونے کی توقع۔ 

مزید ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔۔

    

Leak video

 Leak video click link