google-site-verification: google056300cafbd3ff5f.html

اگلے 7 دن موسم خطرناک بن گیا

بری ہوائیں ملک کے بیشترعلاقوں پر موجود ہیں۔
موسمی صورتحالتاریخ
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد ر ہے گا۔ پنجاب ،خیبر پختونخوا کے میدانی علا قوں اوربالائی سندھ میں شدید دھند پڑنے کی توقع۔04 جنوری, 2023
بدھ
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد ر ہے گا۔ پنجاب ،خیبر پختونخوا کے میدانی علا قوں اوربالائی سندھ میں شدید دھند پڑنے کی توقع۔ خطۂ پوٹھوہار میں صبح کے اوقات میں کہرا پڑنے کا امکان ہے۔05 جنوری, 2023
جمعرات
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کی توقع ہے۔
پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔
06 جنوری, 2023
جمعه
گلگت بلتستان، کشمیر،مری، گلیات، شمالی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا اورخطۂ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور برفباری کی توقع ہے۔07 جنوری, 2023
ہفتہ
گلگت بلتستان، کشمیر،مری، گلیات، شمالی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا اورخطۂ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور برفباری کی توقع ہے۔ 08 جنوری, 2023
اتوار
گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/برفباری کا امکان ہے۔
پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔
09 جنوری, 2023
پیر
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا
پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔خطۂ پوٹھوہار میں صبح کے اوقات میں کہرا پڑنے کا امکان ہے۔

Leak video

 Leak video click link