بری ہوائیں ملک کے بیشترعلاقوں پر موجود ہیں۔
موسمی صورتحال | تاریخ |
---|---|
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد ر ہے گا۔ پنجاب ،خیبر پختونخوا کے میدانی علا قوں اوربالائی سندھ میں شدید دھند پڑنے کی توقع۔ | 04 جنوری, 2023 بدھ |
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد ر ہے گا۔ پنجاب ،خیبر پختونخوا کے میدانی علا قوں اوربالائی سندھ میں شدید دھند پڑنے کی توقع۔ خطۂ پوٹھوہار میں صبح کے اوقات میں کہرا پڑنے کا امکان ہے۔ | 05 جنوری, 2023 جمعرات |
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔ | 06 جنوری, 2023 جمعه |
گلگت بلتستان، کشمیر،مری، گلیات، شمالی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا اورخطۂ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور برفباری کی توقع ہے۔ | 07 جنوری, 2023 ہفتہ |
گلگت بلتستان، کشمیر،مری، گلیات، شمالی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا اورخطۂ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور برفباری کی توقع ہے۔ | 08 جنوری, 2023 اتوار |
گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔ | 09 جنوری, 2023 پیر |
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔خطۂ پوٹھوہار میں صبح کے اوقات میں کہرا پڑنے کا امکان ہے۔ |